پہلا صفحہ
طرابلس کے ارد گرد حفتر کی فورسز کی پیش رفت
قاہرہ: خالد محمود اور جمال جوہر لیبیا کے قومی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر نے آج دار الحکومت طرابلس کی طرف دوسرے دن بھی فوجی کاروائی کو روکنے کے سلسلہ میں اقوام متحدہ اور مغربی ممالک کے مطالبوں سے چشم پوشی کرتے ہویے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انطونیو […]

قاہرہ: خالد محمود اور جمال جوہر
لیبیا کے قومی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر نے آج دار الحکومت طرابلس کی طرف دوسرے دن بھی فوجی کاروائی کو روکنے کے سلسلہ میں اقوام متحدہ اور مغربی ممالک کے مطالبوں سے چشم پوشی کرتے ہویے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انطونیو گوتریس سے کل ملاقات کے دوران یہ بتایا کہ دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے سلسلہ میں طرابلس کی طرف فوجی کاروائی جاری رہے گی اور اس کے بعد گوتریس نے اپنے ٹویٹر پر لکھا کہ میں لیبیا کو ٹوٹے دل ہو کر خیر آباد کہ رہا ہوں۔(۔۔۔)
ہفتہ 30 رجب المرجب 1440 ہجری – 06 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14739]