پہلا صفحہ
عراق اور سعودی عرب کے معاہدے کے نفاذ کے اقدامات شروع
بغداد: حمزہ مصطفی عراق اور سعودی عرب کے ایکزیکٹیو کمیٹی کے دائرہ میں ان دونوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کو نافذ کرنے کے اقدامات شروع ہو گئے اور اسی درمیان عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ عراقی حکومت سعودی عرب کے ساتھ بہتر […]

بغداد: حمزہ مصطفی
عراق اور سعودی عرب کے ایکزیکٹیو کمیٹی کے دائرہ میں ان دونوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کو نافذ کرنے کے اقدامات شروع ہو گئے اور اسی درمیان عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ عراقی حکومت سعودی عرب کے ساتھ بہتر تعلقات قائم کرنے کے سلسلہ میں پرعزم ہے۔
پرسو شام تجارت اور سرمایہ کاری کے وزیر ڈاکٹر ماجد القصبی کی صدارت میں عراق آنے والے سعودی عرب کے وفد کا استقبال کرنے کے دوران عبد المہدی کے دفتر کے بیان میں کہا گیا کہ دونون ملک کے درمیان کے تعلقات علاقہ کے تعلقات کے لئے ایک بنیاد ہے اوراس میں بہت سے مفادات ہیں جو ہماری عوام اور ملک دونوں کے لئے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 30 رجب المرجب 1440 ہجری – 06 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14739]