ایران

اہل یمن حوثیوں کی طرف سے اپنی تہذیب وثقافت کو ختم کئے جانے سے ناراض

صنعاء: الشرق الاوسط حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے یمن کی فنی اور ثقافتی میراث کو برباد کرنے کی وجہ سے یمن کی ثقافتی اور فنی میدان میں غضب کی صورتحال غالب ہے کیونکہ ان حوثیوں نے گذشتہ مدت میں اس کی تنوع اور وسعت کو ختم کر دیا ہے اور یمنی […]

اہل یمن حوثیوں کی طرف سے اپنی تہذیب وثقافت کو ختم کئے جانے سے ناراض

صنعاء: الشرق الاوسط

حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے یمن کی فنی اور ثقافتی میراث کو برباد کرنے کی وجہ سے یمن کی ثقافتی اور فنی میدان میں غضب کی صورتحال غالب ہے کیونکہ ان حوثیوں نے گذشتہ مدت میں اس کی تنوع اور وسعت کو ختم کر دیا ہے اور یمنی ثقافت کے مخالف یک طرفہ تہذیب وثقافت کو متعین کیا ہے اور یاد رہے کہ اس بات کی اطلاع یہاں کے اہل فن نے دی ہے۔

یہاں کے چند ادباء مفکرین مثقفین اور اہل فن کو دشمنی نقل مکانی ممانعت نشانہ اور تصفیہ جیسی کاروائیوں کا سامنا ہے اور صنعاء میں حوثیوں کی ثقافتی وزارت کے ایک ذمہ دار نے اپنا نام نشر نہ ہونے کی شرط کے ساتھ بتایا کہ ایرانی میلیشیائیں یمن کے اندر ثقافتی منظرنامہ کو برباد کرنے سے باز نہیں آئی بلکہ اپنے مقصد تک پہنچنے کے لئے مختلف طریقوں کو استعمال کیا اور ایک متعین تہذیب وثقافت قائم نافذ کیا جسے یکن کے ادباء اور فنکار ناپسند کرتے ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 15 شعبان المعظم 1440 ہجری – 20 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14753]