پہلا صفحہ

سوڈان میں حکومت منتقل کرنے کے لیے تین ماہ کی مدت کے سلسلہ میں افریقہ یونین کی منظوری

قاہرہ: سوسن ابو حسین ۔ لندن: ابراہیم حمیدی افریقی یونین کے موجودہ صدر مصری صدر عبد الفتاح سیسی کی دعوت پر قاہرہ میں منعقدہ مشاورتی سربراہی اجلاس میں شریک ہونے والے افریقی ممالک نے سوڈان کی فوجی کمیٹی کو امن وسلامتی کے ساتھ حکومت منتقل کرنے کے لیے تین ماہ کی مدت […]

سوڈان میں حکومت منتقل کرنے کے لیے تین ماہ کی مدت کے سلسلہ میں افریقہ یونین کی منظوری

قاہرہ: سوسن ابو حسین ۔ لندن: ابراہیم حمیدی

افریقی یونین کے موجودہ صدر مصری صدر عبد الفتاح سیسی کی دعوت پر قاہرہ میں منعقدہ مشاورتی سربراہی اجلاس میں شریک ہونے والے افریقی ممالک نے سوڈان کی فوجی کمیٹی کو امن وسلامتی کے ساتھ حکومت منتقل کرنے کے لیے تین ماہ کی مدت کے سلسلہ میں منظوری دی ہے۔

اجلاس میں شرکت کرنے والوں نے افریقی یونین کے امن وسلامتی اور سیکیورٹی کمیٹی کو حکم دیا ہے کہ وہ سوڈانی حکومت کو دی گئی تین ماہ کی مدت کا زمنی شیڈول تیار کرے اور یہ علم میں رہے کہ مدت ختم ہونے کے بعد پندرہ دن کے درمیان اگر فوجی کمیٹی کی طرف سے حکومت شہریوں کے حوالہ نہیں کی گئی تو افریقی یونین میں سوڈان کی رکنیت ختم کر دی جائے گی۔(۔۔۔)

بدھ 19 شعبان المعظم 1440 ہجری – 24 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14756]