پہلا صفحہ

پوٹن اور کیم کی طرف سے نئے تعلقات کا آغاز

ماسکو: رائد جبر روسی صدر ولادیمئر پوٹن نے شمالی کوریا کے رہنماء کیم جون اون سے سنہ 2011 میں اپنے ملک کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سے اب تک کے پہلے سربراہی اجلاس میں ملنے کے دوران تعلقات کے نئے مرحلہ کا آغاز کیا ہے۔ پوٹن نے […]

پوٹن اور کیم کی طرف سے نئے تعلقات کا آغاز

ماسکو: رائد جبر

روسی صدر ولادیمئر پوٹن نے شمالی کوریا کے رہنماء کیم جون اون سے سنہ 2011 میں اپنے ملک کی ذمہ داری سنبھالنے کے بعد سے اب تک کے پہلے سربراہی اجلاس میں ملنے کے دوران تعلقات کے نئے مرحلہ کا آغاز کیا ہے۔

پوٹن نے ولاڈیووسٹوک شہر میں منعقدہ مذاکرات کے بعد اس ملاقات کی تعریف کی ہے اور یہ بھی کہا کہ یہ ماحول بہت ہی مفید اور کارگر ہے اور اس میں ان کا اشارہ اس پچاس منٹ کی طرف تھا جس میں دو طرفہ گفت وشنید ہوئی جبکہ یہ پوری کاروائی ڈیڑھ گھنٹہ تک چلی تھی اور اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کن فائلوں کے سلسلہ میں گفت وشنید ہوئی ہوگی۔(۔۔۔)

جمعہ 21 شعبان المعظم 1440 ہجری – 26 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14759]