پہلا صفحہ
اردوگان کی طرف سے اپنے پارٹی کے اندر کے مخالفین کو دھمکی
اسطببول: الشرق الاوسط کل ترکی صدر رجب طیب اردوگان نے اپنی انصاف وترقی نامی پارٹی کے اندر کے مخالفین کو دھمکی دی ہے کیونکہ پارٹی کو اسطنبول اور انقرہ کے مقامی انتخابات میں کافی نقصان ہوا ہے۔ ابھی تک اردوگان اور ان کے حامی افراد اپنے نقصان کے سلسلہ میں […]

اسطببول: الشرق الاوسط
کل ترکی صدر رجب طیب اردوگان نے اپنی انصاف وترقی نامی پارٹی کے اندر کے مخالفین کو دھمکی دی ہے کیونکہ پارٹی کو اسطنبول اور انقرہ کے مقامی انتخابات میں کافی نقصان ہوا ہے۔
ابھی تک اردوگان اور ان کے حامی افراد اپنے نقصان کے سلسلہ میں انتخابات کے اندر غیر متعین جماعت کی طرف سے جعلسازی کئے جانے کا الزام لگا رہے ہیں اور نتائج کے سلسلہ میں بھی قانونی الزامات لگا رہے ہیں۔
اردوگان نے اپنی پارٹی کے ایک پروگرام میں کہا کہ جبکہ ہم باہر میں جنگ کر رہے ہیں ہمیں یہ کہنا چاہئے کہ یہاں چند افراد ہیں جو ہمارے ساتھ اچھا سلوک نہیں کر رہے ہیں۔(۔۔۔)
اتوار 23 شعبان المعظم 1440 ہجری – 28 اپریل 2019ء – شمارہ نمبر [14760]