پہلا صفحہ

البغدادی کی دھمکیوں کی صبح داعش کی طرف سے ایک قسم کے حملہ کے خدشات

واشنگٹن ۔ لندن: الشرق الاوسط کل نگاہیں اس بات پر ٹکی تھیں کہ اس راستہ کو جاننے کی کوشش کی جائے جسے تنظیم داعش اور دنیا بھر میں اس کی شاخیں اختیار کریں گی اور یہ طریقہ اس تنظیم کے لیڈر ابو بکر بغدادی کی طرف سے عراق اور شام میں ہونے […]

البغدادی کی دھمکیوں کی صبح داعش کی طرف سے ایک قسم کے حملہ کے خدشات

واشنگٹن ۔ لندن: الشرق الاوسط

کل نگاہیں اس بات پر ٹکی تھیں کہ اس راستہ کو جاننے کی کوشش کی جائے جسے تنظیم داعش اور دنیا بھر میں اس کی شاخیں اختیار کریں گی اور یہ طریقہ اس تنظیم کے لیڈر ابو بکر بغدادی کی طرف سے عراق اور شام میں ہونے والی سکشت کے بعد انتقام لینے کی دعوت ہے جبکہ اس طرح کے خدشات بھی ظاہر ہوئے ہیں یہ دہشت گرد تنظیم خونی حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔

پرسو نشر کردہ ایک ویڈیو میں جس میں بغدادی کا ظہور ہوا ہے اس کی بنیاد پر داعش کے ایک امریکی ذمہ دار نے کہا کہ وہ شام اور عراق سے افغانستان پہنچ چکے ہیں اور وہ وہاں سے ریاستہائے متحدہ کے خلاف ایک قسم کے حملہ کی تیاری کر رہا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 26 شعبان المعظم 1440 ہجری – 01 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14764]