پہلا صفحہ
ویکیلیکس کی بانی کی طرف سے اپنی سپردگی کا مقابلہ اور دفاع
لندن: الشرق الاوسط ویکیلیکس ویب سائٹ کے بانی گولیان اسانج نے ویڈیو کے ذریعہ کل لندن میں عدالت کے سامنے پیش ہونے کے وقت ریاستہائے متحدہ کو اپنی سپردگی کا مقابلہ کیا ہے اور اسی کے ساتھ اپنے کام کا بھی دفاع کیا ہے۔ امریکی حکومت کی طرف سے متعین کردہ وکیلوں کی طرف سے […]

لندن: الشرق الاوسط
ویکیلیکس ویب سائٹ کے بانی گولیان اسانج نے ویڈیو کے ذریعہ کل لندن میں عدالت کے سامنے پیش ہونے کے وقت ریاستہائے متحدہ کو اپنی سپردگی کا مقابلہ کیا ہے اور اسی کے ساتھ اپنے کام کا بھی دفاع کیا ہے۔
امریکی حکومت کی طرف سے متعین کردہ وکیلوں کی طرف سے عدالت کے سامنے مخفی دستاویز نشر کرنے کے سلسلہ میں اسانج کے ملوث ہونے کے دستاویزات پیش کرنے کے بعد ویکیلیکس کے بانی نے جج سے کہا کہ میں اپنے آپ کو سپرد کرنا نہیں چاہتا ہوں کیونکہ میں ایسی صحافت کر رہا ہوں جس نے بہت سے انعامات حاصل کیا ہے اور بہت سے لوگوں کی حمایت بھی کی ہے اور اخیر میں جج نے تیس مئی کو اگلے اجلاس کی تاریخ متعین کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 28 شعبان المعظم 1440 ہجری – 03 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14766]