امريكہ

سہولیات کے ختم ہوتے ہی ایرانی تیل کی برآمدات میں تیزی سے کمی

لندن: الشرق الاوسط ایرانی خام تیل کی برآمدات میں تیزی کے ساتھ اس وقت کمی آئی ہے جب واشنگٹن نے تہران کی مرکزی آمدنی کے وسائل پر ان سہولیات کو ختم کرکے تنگی کی ہے جو اس نے ان ممالک کو دی تھی جو ایران سے تیل خریدا کرتے تھے۔ […]

سہولیات کے ختم ہوتے ہی ایرانی تیل کی برآمدات میں تیزی سے کمی

لندن: الشرق الاوسط

ایرانی خام تیل کی برآمدات میں تیزی کے ساتھ اس وقت کمی آئی ہے جب واشنگٹن نے تہران کی مرکزی آمدنی کے وسائل پر ان سہولیات کو ختم کرکے تنگی کی ہے جو اس نے ان ممالک کو دی تھی جو ایران سے تیل خریدا کرتے تھے۔

روئٹرز نے کل تیل کی پالیسی سے باخبر ایک ایرانی ذمہ دار سے نقل کیا ہے برآمدات میں روزانہ سات سو ہزار بیرل کی کمی ہوئی ہے بلکہ یہ کمی روزانہ اس ماہ میں پانچ سو ہزار اور اس سے زیادہ تک پہنچ جائے گی اور اوپیک کے ایک ذمہ دار نے کہا کہ ترجیحی بات یہ ہے کہ ایرانی برآمدات روزانہ چار سوس سے پانچ سو ہزار بیرل تک جاری رہیں گی۔(۔۔۔)

ہفتہ 29 شعبان المعظم 1440 ہجری – 04 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14767]