امريكہ

ایران اور اس کے ایجنٹوں کو مرعوب کرنے کے لئے امریکہ کا بحری بیڑا حرکت میں

واشنگٹن: ہبہ القدسی کل واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے فوجی بیڑے کو متحرک کرنے کا حکم مل گیا ہے اور اس بیڑے پر یو اس اس ابراہام لنکولن جہاز اور بم پیکھنے کی مشینیں ہیں اور اس اقدام کا مقصد علاقہ کے اندر ایران اور اس کے ایجنٹوں کو مرعوب […]

ایران اور اس کے ایجنٹوں کو مرعوب کرنے کے لئے امریکہ کا بحری بیڑا حرکت میں

واشنگٹن: ہبہ القدسی

کل واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کے فوجی بیڑے کو متحرک کرنے کا حکم مل گیا ہے اور اس بیڑے پر یو اس اس ابراہام لنکولن جہاز اور بم پیکھنے کی مشینیں ہیں اور اس اقدام کا مقصد علاقہ کے اندر ایران اور اس کے ایجنٹوں کو مرعوب کرنا ہے۔

وائٹ ہاؤس نے کہا کہ یہ  احکام اس بات کی دلیلیں مل جانے کے بعد جاری ہوئے ہیں کہ ایران اور اس کے ایجنٹوں نے بری اور بحری فورسز کو منتقل کر دیا ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ اس کا مقصد امریکی فورسز کا مقابلہ کرنا ہے۔ نیو یارک ٹائمز اخبار نے امریکی ذمہ داروں کے ذریعہ نقل کیا ہے کہ فوجی تیاری کی یہ امریکی نقل وحرکت کا فیصلہ عراق کے اندر امریکی فورسز کے خلاف ایران کی طرف سے ملنے والی نئی دھمکیوں بعد کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

منگل 02 رمضان المبارک 1440 ہجری – 07 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14770]