پہلا صفحہ
عالمی پٹرول کے امن وسلامتی کو دھمکی دینے کے لئے ایران کی طرف سے اپنے ہمنواؤں کا استعمال
ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ صالح الزبد ۔ واشنگٹن: ہبہ القدسی کل ایران نے دوبارہ عالمی تیل کی امن وسلامتی کو دھمکی دینے کے سلسلہ میں اپنے ہمنواؤں کا استعمال دکیا ہے اور اس حملہ کی وجہ سے خلیج کی صورتحال مکمل تشویشناک ہے کیونکہ تہران سے متعلق حوثی جماعت نے ڈرون […]

ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ صالح الزبد ۔ واشنگٹن: ہبہ القدسی
کل ایران نے دوبارہ عالمی تیل کی امن وسلامتی کو دھمکی دینے کے سلسلہ میں اپنے ہمنواؤں کا استعمال دکیا ہے اور اس حملہ کی وجہ سے خلیج کی صورتحال مکمل تشویشناک ہے کیونکہ تہران سے متعلق حوثی جماعت نے ڈرون جہاز کے ذریعہ سعودی عرب کے دو تیل کے اسٹیشن پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ حملہ امارات کے ساحل کے قریب سعودی عرب کے دو ٹینکر سمیت چار ٹینکر کے نشانہ بنائے جانے والے حادثہ کے فورا بعد ہوا ہے اور اسی حملہ کے سلسلہ میں ایک امریکی ذمہ دار نے کہا ہے کہ وطنی امن وسلامتی کی امریکی ایجنسیوں کا ماننا ہے کہ اس حملہ کو انجام دینے والے ایران کے ہمنواء ہیں نہ کہ ایران براہ راست ہے۔
سعودی عرب کی وزراء کمیٹی نے کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے دوران پرزور انداز میں کہا کہ اس حملہ میں سعودی عرب کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے بلکہ عالمی اقتصاد اور عالمی تیل کی مدد کی امن وسلامتی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ 10 رمضان المبارک 1440 ہجری – 15 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14778]