امريكہ

امریکہ کی طرف سے ممکنہ ایرانی حملوں کا جواب دینے کی تاکید اور عظیم خطرناکی سے اگاہی

واشنگٹن: ایلی یوسف لندن: الشرق الاوسط امریکی وزیر دفاع پیٹریک شاناہان نے ایجنسی کے ذریعہ اعلان کیا کہ عرب خلیج میں میزائل اور جہازوں کے بیڑے کو متعین کرنے کے سلسلہ میں ریاستہائے متحدہ کی نقل وحرکت کی وجہ سے امریکیوں کے خلاف ہونے والے حملوں کی خطرناکی ٹل گئی ہے اور […]

امریکہ کی طرف سے ممکنہ ایرانی حملوں کا جواب دینے کی تاکید اور عظیم خطرناکی سے اگاہی

واشنگٹن: ایلی یوسف لندن: الشرق الاوسط

امریکی وزیر دفاع پیٹریک شاناہان نے ایجنسی کے ذریعہ اعلان کیا کہ عرب خلیج میں میزائل اور جہازوں کے بیڑے کو متعین کرنے کے سلسلہ میں ریاستہائے متحدہ کی نقل وحرکت کی وجہ سے امریکیوں کے خلاف ہونے والے حملوں کی خطرناکی ٹل گئی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ ہم ایسے وقت میں ہیں اس میں ابھی بھی خطرات موجود ہیں اور ہمارا مشن یہ ہے کہ ایرانی کسی بھی قسم کی غلطی نہ کر بیٹھیں۔

شاناہان نے کہا کہ ہم نے دھمکیوں کے بارے میں گفتگو کی اور حملے ہو گئے اور ان کا اشارہ خلیج میں چار کشتیوں کے خلاف ہونے والے تخریبی کاروائیوں کی طرف ہے۔(۔۔۔)

بدھ 17 رمضان المبارک 1440 ہجری – 22 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14785]