پہلا صفحہ
نوواک: روس اور سعودی عرب کے درمیان تعاون توانائی کے علاوہ ایئر اسپیس اور خلاء کے میدان میں شامل
ریاض: فتح الرحمن یوسف روس کے توانائی کے صدر الکزنڈر نوواک نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے تعاون کی وجہ سے تیل کے بازاروں کے استقرار واستحکام اور پیشکش اور مطالبہ کے توازن کی حفاظت ہوئی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے […]

ریاض: فتح الرحمن یوسف
روس کے توانائی کے صدر الکزنڈر نوواک نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے تعاون کی وجہ سے تیل کے بازاروں کے استقرار واستحکام اور پیشکش اور مطالبہ کے توازن کی حفاظت ہوئی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ یہ تعاون توانائی میدان کے علاوہ دیگر میدان میں بھی ہوگا۔
نوواک نے کہا کہ ان کے ملک نے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنے کے سلسلہ میں ایک لائحہ عمل تیار کیا ہے اور اس میں کئی فائلیں شامل ہے اور دس جولائی کو ماسکو کے اندر ہونے والے دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ سرکاری کمیٹی کے اجلاس میں اس لائحہ عمل پر دستخط کیا جائے گا اور انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ ابھی جہاز کی صناعت اور خلاء کے انکشاف کے میدان میں تعاون کرنے کے سلسلہ میں گفت وشنید ہو رہی ہے۔(۔۔۔)
بدھ 17 رمضان المبارک 1440 ہجری – 22 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14785]