امريكہ

مزید فورسز کے بغیر ٹرمپ ایران کو سبق سکھانے کے پابند

واشنگٹن: ہبہ القدسی اور ایلی یوسف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی وجہ سے علاقہ کی طرف مزید فورسز بھیجنے کی ضرورت میں محسوس نہیں کر رہا ہوں اور انہوں نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والے بیان میں مزید کہا کہ ضرورت کے وقت وہ اس اقدام کو […]

مزید فورسز کے بغیر ٹرمپ ایران کو سبق سکھانے کے پابند

واشنگٹن: ہبہ القدسی اور ایلی یوسف

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی وجہ سے علاقہ کی طرف مزید فورسز بھیجنے کی ضرورت میں محسوس نہیں کر رہا ہوں اور انہوں نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والے بیان میں مزید کہا کہ ضرورت کے وقت وہ اس اقدام کو انجام دینے کے لئے تیار ہیں اور یہ موقف ایران کو سبق سکھانے کے بلکل برعکس ہے۔

ٹرمپ کا یہ بیان امریکی وزیر دفاع کے کام کو انجام دینے والے پیٹریک شاناہان کی طرف سے دی جانے والی تاکید کے بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وزارت دفاع یعنی پینٹاگون علاقہ کی طرف مزید فورسز بھیجنے کے امکان کے سلسلہ میں غور کر رہی ہے اور یہ اقدام ایران کے ساتھ ہونے والی کشیدگی کے سایہ میں وہاں موجود امریکی فورسز کی حمایت کو تقویت دینے کے لئے ایک طریقہ کے طور پر کیا جا رہا تھا۔(۔۔۔)

جمعہ 19 رمضان المبارک 1440 ہجری – 24 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14787]