پہلا صفحہ

ترکی کی سرحد کے قریب روسی سایہ میں شامی انتظامیہ کی طرف سے حملہ

نیویارک: علی بردی ۔ ماسکو: راید جبر روسی جہاز کی مدد سے شامی انتطامیہ کی فورسز نے ترکی کی سرحد تک اپنے فضائی حملہ کے دائرہ کو وسیع کر دیا ہے اور اسی کے ساتھ ادلب کے دیہی علاقہ پر بھی حملہ کیا ہے اور اس حملے میں کافی شہری ہلاک ہوئے […]

ترکی کی سرحد کے قریب روسی سایہ میں شامی انتظامیہ کی طرف سے حملہ

نیویارک: علی بردی ۔ ماسکو: راید جبر

روسی جہاز کی مدد سے شامی انتطامیہ کی فورسز نے ترکی کی سرحد تک اپنے فضائی حملہ کے دائرہ کو وسیع کر دیا ہے اور اسی کے ساتھ ادلب کے دیہی علاقہ پر بھی حملہ کیا ہے اور اس حملے میں کافی شہری ہلاک ہوئے جن میں بچوں کی تعداد زیادہ ہے اور امید ہے کہ اقوام متحدہ کے سفیر ادلب کی صورتحال کی طرف توجہ دیں گے اور آج بین الاقوامی سیکیورٹی کمیٹی کی طرف اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔

کل حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے ادلب گورنریٹ میں ہونے والے فضائی حملہ میں 21 شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع دی ہے جن میں چار بچے ہیں اور یہ بھی بتایا کہ سخت حملہ کا یہ انتیسواں دن ہے جس کے دوران 745 حملے ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 24 رمضان المبارک 1440 ہجری – 29 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14792]