پہلا صفحہ
ریاض کی طرف سے تہران کو سنگین نتائج کی آگاہی اور حوثیوں کے غیر ملکی ماہرین اتحاد کے نشانہ پر
ریاض: عبد الہادی حبتور سعودی عرب کے جنوب میں ابہا ایئرپورٹ پر حوثیوں کی طرف سے ہونے والے حملہ کی صبح کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی فورسز نے صنعاء کے شمال میں میلیشیاؤں کے ساتھ کام کرنے والے غیر ملکی ماہرین کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے۔ […]

ریاض: عبد الہادی حبتور
سعودی عرب کے جنوب میں ابہا ایئرپورٹ پر حوثیوں کی طرف سے ہونے والے حملہ کی صبح کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی فورسز نے صنعاء کے شمال میں میلیشیاؤں کے ساتھ کام کرنے والے غیر ملکی ماہرین کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے۔
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد ابن سلمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک علاقہ کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے والوں کے خلاف جواب دینے کے قوی وسائل اختیار کرے گا اور اسی کے ساتھ ملک کے جنوب میں واقع ابہا ایئرپورٹ پر ہونے والے حوثی حملہ کے بعد کل ایک ٹیوٹ کے ذریعہ تہران کو بھی سنگین نتائج سے آگاہ کیا ہے۔(۔۔۔)
جمعہ 10 شوال المکرم 1440 ہجری – 14 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14808]