پہلا صفحہ

جزائر میں بدعنوانی کی تحقیقات کے دائرہ میں وسعت

جزائر: بوعلام غمراسہ کل سترہویں جمعہ کے موقعہ پر جزائر کی تحریک نے سابق صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی انتطامیہ کے تاجروں اور ذمہ داروں کی بڑی تعداد کے ساتھ بدعنوانی کے الزام میں دو دنوں سے گرفتار سابق وزیر اعظم احمد اویحیی اور ان سے قبل کے وزیر اعظم عبد الملک سلال […]

جزائر میں بدعنوانی کی تحقیقات کے دائرہ میں وسعت

جزائر: بوعلام غمراسہ

کل سترہویں جمعہ کے موقعہ پر جزائر کی تحریک نے سابق صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی انتطامیہ کے تاجروں اور ذمہ داروں کی بڑی تعداد کے ساتھ بدعنوانی کے الزام میں دو دنوں سے گرفتار سابق وزیر اعظم احمد اویحیی اور ان سے قبل کے وزیر اعظم عبد الملک سلال پر اپنی توجہ مرکوز کر دی ہے۔

مظاہرین نے قاتلوں سے قصاص لینے کا مطالبہ کیا ہے اور اس وقت بہنے والے خون کی ذمہ داری اس وقت کی حکومت کے سرکاری ذمہ داروں پر ڈال دی ہے اور خاص طور پر اس وقت کے وزیر داخلہ نور الدین زرہونی اور سابق صدر علی ابن فلیس پر ڈالی ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 11 شوال المکرم 1440 ہجری – 15 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14809]