پہلا صفحہ
ایرانی جوہری معاہدہ کے شرکاء کی طرف سے مخالفت نہ کرنے کی انتباہ
پیرس: مائکل ابو نجم ۔ لندن: الشرق الاوسط ایران کو جوہری معاہدہ کی خلاف ورزی کے سلسلہ میں اس معاہد کے شرکاء ہی کی طرف سے انتباہ ملنے لگے ہیں جو معاہدہ ویانا میں سنہ 2015ء میں ہوا تھا۔ کل اس معاہدہ کے فریقوں نے جوہری لوازمات کی پابندی کرنے […]

پیرس: مائکل ابو نجم ۔ لندن: الشرق الاوسط
ایران کو جوہری معاہدہ کی خلاف ورزی کے سلسلہ میں اس معاہد کے شرکاء ہی کی طرف سے انتباہ ملنے لگے ہیں جو معاہدہ ویانا میں سنہ 2015ء میں ہوا تھا۔
کل اس معاہدہ کے فریقوں نے جوہری لوازمات کی پابندی کرنے کے سلسلہ میں آمادہ کرنے کا معاہدہ کیا ہے اور یورپین فریق نے کل ایک مشترکہ بیان میں مطالبہ کیا کہ ایران یورینیم کی افزودگی کی کاروائی سے پیچھے ہٹے اور ایسی کاروائیاں نہ کرے جس سے معاہدہ متاثر ہو۔(۔۔۔)
بدھ 30 شوال المکرم 1440 ہجری – 03 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14827]