پہلا صفحہ

گریفتھ: میرا مشن حل کو آسان بنانا ہے ناکہ فریقوں پر حکم لگانا ہے

لندن: بدر القحطانی یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ یمن میں جنگ کے خاتمہ کے لئے ثالثی اور اس کشمکش کی حدبندی کرنے کے لئے ایک وسیع معاہدہ کرنے کے سلسلہ میں مدد کرنے کا کردار ادا کر رہے ہیں […]

گریفتھ: میرا مشن حل کو آسان بنانا ہے ناکہ فریقوں پر حکم لگانا ہے

لندن: بدر القحطانی

یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے پرزور انداز میں کہا کہ وہ یمن میں جنگ کے خاتمہ کے لئے ثالثی اور اس کشمکش کی حدبندی کرنے کے لئے ایک وسیع معاہدہ کرنے کے سلسلہ میں مدد کرنے کا کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کا مقصد فریقوں پر حکم لگانا یا کسی قسم کا معاہدہ کرنے پر مجبور کرنا نہیں ہے۔

انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ ریاض، ابو ظبی اور مسقط میں اتحادی ممالک اور اس معاملہ میں منسلک فریق کے ساتھ ہونے واکے اجلاسات کافی مفید اور اہم تھے اور انہوں نے اس بات کا بھی انکشاف کیا کہ حکومتی فریق اور حوثی جماعت کے ساتھ مشورے دوبارہ شروع ہوں گے لیکن ابھی ان کا وقت متعین نہیں ہوا ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 08 ذی قعدہ 1440 ہجری – 11 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14835]