پہلا صفحہ

اسکنڈنافیہ کے دو سیاح کے قتل میں گرفتار اشخاص کو عمر قید اور پےانسی کی سزا

رباط: الشرق الاوسط کل مراکش کی عدالت نے گزشتہ سال مراکش کے اطراف میں اسکنڈنافیہ کے دو سیاح کو قتل کرنے کے جرم میں تین افراد کو پھانسی دینے اور ملک کو ہلا کر رکھ دینے والے معاملہ میں چوتھے مجرم کے حق میں عمر قید کی سزا کا فیصلہ سنایا ہے۔ […]

اسکنڈنافیہ کے دو سیاح کے قتل میں گرفتار اشخاص کو عمر قید اور پےانسی کی سزا

رباط: الشرق الاوسط

کل مراکش کی عدالت نے گزشتہ سال مراکش کے اطراف میں اسکنڈنافیہ کے دو سیاح کو قتل کرنے کے جرم میں تین افراد کو پھانسی دینے اور ملک کو ہلا کر رکھ دینے والے معاملہ میں چوتھے مجرم کے حق میں عمر قید کی سزا کا فیصلہ سنایا ہے۔

ڈنمارک کی چوبیس سالہ طالبہ لویزا ویسٹرگر یسبرسن اور نرویج کی اٹھائس سالہ طالبہ مارین اولانڈ کو املیل نامی پہاڑی علاقہ کے اندر ان لوگوں کے ہاتھوں ذبح کر دیا گیا تھا جن کا تعلق داعش سے تھا اور یہ دونوں طالبہ یہاں سولہ سترہ دسمبر کی رات اپنی چھٹی گذار رہی تھیں۔(۔۔۔)

جمعہ 16 ذی قعدہ 1440 ہجری – 19 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14843]