السراج کی طرف سے سفارتی بغاوت کو گھیرنے کی کوشش
قاہرہ: خالد محمود افریقۂ وسطی میں لیبیا کے کام کو انجام دینے والے ذمہ دار کی طرف سے الگ ہونے اور نیشنل آرمی فورسز کی مدد کرنے کے اعلان کے بعد کل فائز السراج کی حکومت نے بیرون میں اپنے سفارتی اہلکاروں کی بغاوت کے اشاروں پر قابو پانے کی کوشش کی […]

قاہرہ: خالد محمود
افریقۂ وسطی میں لیبیا کے کام کو انجام دینے والے ذمہ دار کی طرف سے الگ ہونے اور نیشنل آرمی فورسز کی مدد کرنے کے اعلان کے بعد کل فائز السراج کی حکومت نے بیرون میں اپنے سفارتی اہلکاروں کی بغاوت کے اشاروں پر قابو پانے کی کوشش کی ہے۔
وفاقی حکومت کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس نے افریقۂ وسطی میں لیبیا کے سفارتخانہ کے کاموں کو انجام دینے والے انچارج حسین محمود کے فرائض کو مکمل کردیا ہے اور وزارت نے اس پیغام کے نص کو لیک کر دیا ہے جسے وزیر خارجہ محمد سیالہ نے بھیجا تھا اور اس میں انہوں نے افریقۂ وسطی کے اپنے ہم منصب وزیر خارجہ سے مطالبہ کیا کہ وہ محمود کی جگہ سفارتی فرائض انجام دیں۔(۔۔۔)
اتوار 03 ذی الحجہ 1440 ہجری – 04 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14859]