پہلا صفحہ

آج حجاج کرام منی میں رات گزاریں گے اور کل عرفات کی طرف منتقل ہوں گے

ریاض: الشرق الاوسط آج جمعہ کے دن جو کہ ترویہ کا دن ہے حاجیوں کی خدمت کے لیے ساری تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں تاکہ یہ حضرات منی گذار کر اگلے دن عرفات کی طرف منتقل ہو سکیں پھر وہ ایام تشریق مکمل کرنے کے لئے وہاں سے منتقل ہوں گے۔ […]

آج حجاج کرام منی میں رات گزاریں گے اور کل عرفات کی طرف منتقل ہوں گے

ریاض: الشرق الاوسط

آج جمعہ کے دن جو کہ ترویہ کا دن ہے حاجیوں کی خدمت کے لیے ساری تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں تاکہ یہ حضرات منی گذار کر اگلے دن عرفات کی طرف منتقل ہو سکیں پھر وہ ایام تشریق مکمل کرنے کے لئے وہاں سے منتقل ہوں گے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان میجر جنرل منسور الترکی نے کہا کہ حج کے موقعہ پر سب سے اہم سفر ترویہ کا دن، عرفہ کا دن اور مزدلفہ کا دن ہے جہاں یہ افراد 48 گھنٹہ گزاریں گے پھر وہ وہاں سے منی واپس ہوں گے۔

وزارت حج وعمرہ کے ترجمان حاتم قاضی نے اعلان کیا کہ تمام سہولیات کے بعد اس سال قطر سے آنے والے حاجیوں کی تعداد بہت کم ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 08 ذی الحجہ 1440 ہجری – 09 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14864]