پہلا صفحہ

عدن میں مذاکرات کے سلسلہ میں زور۔۔۔ سعودی عرب اور امارات کے درمیان مذاکرات

ریاض: فتح الرحمن یوسف خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان کی موجودگی میں ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید […]

عدن میں مذاکرات کے سلسلہ میں زور۔۔۔ سعودی عرب اور امارات کے درمیان مذاکرات

ریاض: فتح الرحمن یوسف

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع شہزادہ محمد ابن سلمان کی موجودگی میں ابو ظہبی کے ولی عہد اور متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کے نائب سپریم کمانڈر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے ساتھ دونوں ممالک کے مابین برادرانہ تعلقات پر تبادلۂ خیال کیا اور اسی طرح انہوں نے یمن کے میدان اور وہاں کی جانے والی کوششوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے ساتھ ساتھ علاقہ مجموعی حالات کا بھی جائزہ لیا۔

دوسرے ملاقات میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ نے ابو ظہبی کے ولی عہد کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے مابین دوطرفہ تعلقات اور ان کی ترقی کے سلسلہ میں تبادلۂ خیال کیا اور اس کے علاوہ علاقائی مسائل پر بھی بھی غور وفکر کیا اور یمنی سے متعلق کی جانے والی کوششوں کا بھا جائزہ لیا۔(۔۔۔)

منگل 12 ذی الحجہ 1440 ہجری – 13 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14868]