جنوب کے مسائل کو حل کرنے کے لئے سعودی عرب اور امارات کی کوشش
ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ جدة: سعید الابیض ۔ عدن: علی ربیع سعودی عرب اور امارات یمن کے جنوب میں واقع ہونے والے مسائل پر کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور ان دونوں نے قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے دوران جنگ بندی کی ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی ہے […]

ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ جدة: سعید الابیض ۔ عدن: علی ربیع
سعودی عرب اور امارات یمن کے جنوب میں واقع ہونے والے مسائل پر کنٹرول کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور ان دونوں نے قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے دوران جنگ بندی کی ایک مشترکہ کمیٹی تشکیل دی ہے اور تمام فریق نے اس کی پابندی کرنے کا وعدہ کیا ہے۔ دونوں ملک نے یمن کی وحدت پر زور دیا ہے اور اس بات کی تاکید کی ہے کہ ریاض کی طرف سے ہونے والی جدہ ڈائلاک میں شامل ہونے کی ضرورت ہے۔
سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد ابن سلمان نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ تقسیم، فتنہ، انارکی اور دہشت پسندی کے منصوبوب کے سامنے سعودی عرب اور امارات اور ان دونوں کے رہنماؤں کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات اور مختلف میدانوں میں دونون ملک کے مابین مضبوط تعاون ہی علاقہ کے امن واستقرار اور اس کی آسودگی کے لئے بنیادی بات شیء ہے اور شہزادہ خالد نے یمن کے داخلی اختلافات کو ختم کرنے کے لئے داخلی گفت وشنید ہی ایک واحد حل ہے کیونکہ قتل وقتال سے کچھ ہونے جانے والا نہیں ہے۔(۔۔۔)
منگل 26 ذی الحجہ 1440 ہجری – 27 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14882]