پہلا صفحہ

پیونگ یانگ میں پومپیو کی مشن ناکام

پیونگ یانگ: ” الشرق الاوسط” امریکی وزیر خارجہ مایک پومپیو پیونگ یانگ میں اپنے مشن کی ناکامی کے بعد وہاں سے کل ٹوکیو کے لئے روانہ ہوچکے ہیں جبکہ پومپیو نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو لینے کے سلسلہ میں پیش رفت کی طرف اشارہ کیا ہے اور پیونگ […]

پیونگ یانگ میں پومپیو کی مشن ناکام

پیونگ یانگ: ” الشرق الاوسط”

امریکی وزیر خارجہ مایک پومپیو پیونگ یانگ میں اپنے مشن کی ناکامی کے بعد وہاں سے کل ٹوکیو کے لئے روانہ ہوچکے ہیں جبکہ پومپیو نے شمالی کوریا کے جوہری ہتھیاروں کو لینے کے سلسلہ میں پیش رفت کی طرف اشارہ کیا ہے اور پیونگ یانگ نے امریکہ کی طرف سے اس مبالغہ آمیز مطالبات کی سخت مذمت کی ہے۔(۔۔۔)

فرانسیسی پریس ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے مذاکرات کے دوران امریکی موقف کے بارے میں کہا ہے کہ یہ بہت ہی افسوس ناک موقف ہے اور یہ بھی کہا کہ یہ موقف میں  سنگاپور کے سربراہی اجلاس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے لیڈر کیم جونگ اون کے درمیان ہونے والے معاہدہ کی روح کے خلاف ہے۔(۔۔۔)

اتوار – 24 شوال المکرم 1440 ہجری – 08 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14467)