قدیم موصل کے جنگ کا آغاز

اربیل: "الشرق الاوسط” کل ایک طرف موصل شہر کو داعش کے قبضہ آزاد کرانے کے لئے زبردست فوجی کاروائی شروع ہوئی ہے جبکہ دوسری طرف شام کی سرحدوں سے قریب شہر کے مغربی علاقہ میں دہشت گرد تنظیم سے جنگ کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک ممتاز جنرل ہلاک ہو […]

قدیم موصل کے جنگ کا آغاز

اربیل: "الشرق الاوسط”

کل ایک طرف موصل شہر کو داعش کے قبضہ آزاد کرانے کے لئے زبردست فوجی کاروائی شروع ہوئی ہے جبکہ دوسری طرف شام کی سرحدوں سے قریب شہر کے مغربی علاقہ میں دہشت گرد تنظیم سے جنگ کرتے ہوئے ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک ممتاز جنرل ہلاک ہو چکے ہیں۔

اتوار 2 رمضان 1438 ہجری ­ 28 مئی 2017ء  شمارہ: (14061)