قطر کے امیر

قطر کے بیان کی وجہ سے چند سوالات

ریاض: نائف الرشید پرسوں شام امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عند العزیز، ابو ظبی کے ولی عہد الشیخ محمد ابن زائد آل نہیان اور قطر کے امیر الشیخ تمیم آل ثانی میں سے ہر ایک سے گفتگو کر کے کہا ہے کہ تمام […]

قطر کے بیان کی وجہ سے چند سوالات

ریاض: نائف الرشید

پرسوں شام امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عند العزیز، ابو ظبی کے ولی عہد الشیخ محمد ابن زائد آل نہیان اور قطر کے امیر الشیخ تمیم آل ثانی میں سے ہر ایک سے گفتگو کر کے کہا ہے کہ تمام ممالک دہشت گردی کی سکشت کے لئے ریاض میں منعقدہ معاہدوں کی پابندی کرے۔

اتوار – 19 ذی الحجہ 1438 ہجری مطابق 10 ستمبر 2017 ء شمارہ نمبر: (14166)