اقوام متحدہ کا 2018 کے چیلنجز پر "ریڈ الرٹ”

  نیویارک: "الشرق الاوسط” کل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریچ نے امن وامان، ماحولیات اور سماجی چیلنجز کو سال 2018 میں عالمی "ریڈ الرٹ” قرار دیتے ہوئے نئے سال میں "اتحاد” کی خواہش ظاہر کی ہے۔ گوتریچ نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہم بد [

اقوام متحدہ کا 2018 کے چیلنجز پر "ریڈ الرٹ”

نیویارک: "الشرق الاوسط”

کل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریچ نے امن وامان، ماحولیات اور سماجی چیلنجز کو سال 2018 میں عالمی "ریڈ الرٹ” قرار دیتے ہوئے نئے سال میں "اتحاد” کی خواہش ظاہر کی ہے۔

گوتریچ نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ہم بد سے بدترین کی طرف جا رہے ہیں، "میں نے ایک سال قبل جب یہ عہدہ سنبھالا تھا تو اپیل کی تھی کہ 2017 امن کا سال ہوگا، لیکن افسوس کہ حقیقت بنیادی طور پر اس کے برعکس نکلی”۔ (۔۔۔)

علاوہ ازیں "موسمیاتی تبدیلی ہمارے قابو سے باہر ہوتی جا رہی ہے”، جبکہ "سماجی اختلافات ابھی تک دوگنا ہیں” اور اس کے ساتھ "انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں” ایک طرف ہیں”۔ (۔۔۔)

پیر – 14 ربيع الثاني 1439 ہجری – 01 جنوری 2018ء شمارہ: [14279]