گیا Uncategorised
اردن میں اخوانی کی غیر معمولی شکست
انجینئرز سنڈیکیٹ پر 26 سال تک قبضہ کرنے کے بعد عمان: "الشرق الاوسط” اردن میں انجینئرز سنڈیکیٹ کمیٹی کے اراکین اور صدارتی انتخاب میں اخوان المسلمین کو 26 سال میں پہلی مرتبہ زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ اردن کی سرزمین میں اسے تعداد، وجود اور اثر ورسوخ کے […]
انجینئرز سنڈیکیٹ پر 26 سال تک قبضہ کرنے کے بعد

عمان: "الشرق الاوسط”
اردن میں انجینئرز سنڈیکیٹ کمیٹی کے اراکین اور صدارتی انتخاب میں اخوان المسلمین کو 26 سال میں پہلی مرتبہ زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے جبکہ اردن کی سرزمین میں اسے تعداد، وجود اور اثر ورسوخ کے اعتبار سے سب سے بڑا انجینئرنگ سنڈیکیٹ سمجھا جاتا ہے۔(۔۔۔)
پرسو ہونے والے انتخابات میں انجینئر احمد سمارۃ الزعبی کو انجینئر کی صدارت کے منصب پر کامیابی ملی ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 20 شعبان 1439 ہجری – 06 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14304)