آستانہ

روس شام میں سیاسی شرکت کا پابند

لندن: ابراہیم حمیدی روسی موقف کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے اس بات کی تاکید کی ہے کہ ماسکو شام میں سیاسی شرکت کی بنیاد پر مسئلہ کو حل کرنے کے لئے اطمینان اور تدریج کے ساتھ گامزن ہے اور وہ مناسب وقت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلہ […]

روس شام میں سیاسی شرکت کا پابند

لندن: ابراہیم حمیدی

روسی موقف کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے اس بات کی تاکید کی ہے کہ ماسکو شام میں سیاسی شرکت کی بنیاد پر مسئلہ کو حل کرنے کے لئے اطمینان اور تدریج کے ساتھ گامزن ہے اور وہ مناسب وقت میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے فیصلہ نمبر 2254 کو قبول کرنے اور اس کو نافذ کرنے کے لئے دمشق پر دباؤ ڈالے گا۔

آستانہ میں روس کے ساتھ ترکی اور ایرانی فریقین کی نگرانی میں کشیدگی کو کم کرنے کے معاہدہ پر گفتگو کرنے کے لئے کل انقرہ میں ایرانی اور ترکی ذمہ داروں کے درمیان منعقدہ اجلاس کے بعد اس بات کی توقع کی جا رہی ہے کہ موجودہ ماہ کے اندر تہران میں تین طرفہ اجلاس منعقد ہوگا۔

ہفتہ – 13 ذی القعدة 1438 ہجری – 5 اگست 2017 ء  شمارہ نمبر: (14130)