روس وفاقی شام اور قومی گفتگو کے ساتھ
کردی "یونٹ” کے کمانڈر ماسکو میں وزیر دفاع اور چیف آف اسٹاف سے ملاقات کرتے ہوئے لندن: ابراہیم حمیدی مغربی سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بتایا ہے کہ کردی قوم کی حمایتی یونٹس کے رہنماء سیبان حمو نے گزشتہ ہفتہ ماسکو کا دورہ کیا اور وہاں روس کے وزیر دفاع […]
کردی "یونٹ” کے کمانڈر ماسکو میں وزیر دفاع اور چیف آف اسٹاف سے ملاقات کرتے ہوئے

لندن: ابراہیم حمیدی
مغربی سفارتی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بتایا ہے کہ کردی قوم کی حمایتی یونٹس کے رہنماء سیبان حمو نے گزشتہ ہفتہ ماسکو کا دورہ کیا اور وہاں روس کے وزیر دفاع سیرگی شویگو اور چیف آف اسٹاف ویلیری جیراسیموو سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں ان دونوں ذمہ داروں نے کہا کہ ہم وفاقی شام کے مستقبل کو وفاقی روس کی طرح دیکھ رہے ہیں۔
بدھ – 21 محرم 1439 ہجری – 11 اكتوبر 2017ء شمارہ نمبر: (14197)