سعودی عرب میں فلموں کا دور لوٹ آیا
تقریبا 4 دہائیوں تک بن رہنے کے بعد ۔۔۔ 90 دن کے اندر لائسنس رياض: بدر الخريف ، ايمان الخطاف کل سعودی عرب میں فلموں کی نمائش اور اس شعبہ میں داخلہ لینے کے خواہاں لوگوں کے لئے لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ آڈیو اور […]
تقریبا 4 دہائیوں تک بن رہنے کے بعد ۔۔۔ 90 دن کے اندر لائسنس

رياض: بدر الخريف ، ايمان الخطاف
کل سعودی عرب میں فلموں کی نمائش اور اس شعبہ میں داخلہ لینے کے خواہاں لوگوں کے لئے لائسنس جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔
آڈیو اور ویڈیو ذرائع ابلاغ کی جنرل اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹر نے وزیر ثقافت و ذرائع ابلاغ ڈاکٹر عواد العواد کی زیر صدارت کل اپنے اجلاس کے دوران سعودی عرب میں فلموں کی نمائش کے خواہشمند افراد کے لئے لائسنس کے اجراء کی منظوری دی ہے۔ منصوبے کے مطابق عوامی جگہوں ہر آڈیو اور ویڈیو نمائش سے متعلق خصوصی قواعد و ضوابط کی تکمیل کے بعد 90 روز کے اندر لائسنس جاری کر دیا جائے گا۔ (۔۔۔)