خلا کو پر کرنے کے لئے شام میں باقی رہیں گے : امریکی افواج
لندن: نجلا حبريری امریکی سینٹرل کمانڈ (سنٹکوم) کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی افواج شام میں "داعش” کے خلاف جنگ کے ایک بڑے حصے کے اختتام کے باوجود باقی رہیں گی تاکہ "خالی” جگہ کو پر کیا جا سکے۔ کرنل جان تھامس نے کل لندن میں "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے یقی

لندن: نجلا حبريری
امریکی سینٹرل کمانڈ (سنٹکوم) کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی افواج شام میں "داعش” کے خلاف جنگ کے ایک بڑے حصے کے اختتام کے باوجود باقی رہیں گی تاکہ "خالی” جگہ کو پر کیا جا سکے۔ کرنل جان تھامس نے کل لندن میں "الشرق الاوسط” کو انٹرویو دیتے ہوئے یقین دہانی کی کہ بین الاقوامی اتحادی افواج شام میں کرد عرب "شامی ڈیموکریٹک افواج” کی حمایت کے لئے باقی رہیں گی جب تک کہ جنیوا میں سیاسی حل کے لئے مذاکرات کامیاب نہیں ہو جاتے ہیں۔ (۔۔۔)