سعودی جج کو قتل کرنے کا ایرانی فتوا

لندن: عضوان الاحمري "الشرق الاوسط” کو باخبر کرنے والے وسائل نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سال قبل قطیف گورنریٹ میں سعودی عرب کے قاضی محمد الجبرانی کو اغوا کرنے کے 48 گھنٹے کے بعد انہیں قتل کرکے دفنانے کے لیے ایک ایرانی نے دہشت گرد جماعت کو فتوی دیا تھا […]

سعودی جج کو قتل کرنے کا ایرانی فتوا

لندن: عضوان الاحمري

"الشرق الاوسط” کو باخبر کرنے والے وسائل نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سال قبل قطیف گورنریٹ میں سعودی عرب کے قاضی محمد الجبرانی کو اغوا کرنے کے 48 گھنٹے کے بعد انہیں قتل کرکے دفنانے کے لیے ایک ایرانی نے دہشت گرد جماعت کو فتوی دیا تھا ۔(۔۔۔)

ذرائع کے مطابق اس بات کا بھی علم ہوا کہ اغوا کرنے والوں کو عوامیہ کے دور دراز کھیت میں قاضی الجیرانی کو پوشیدہ رکھنے کے سلسلہ میں پریشانی کا سامنا تھا جس کی وجہ سے ایران کے ایک دینی رہنماء سے مدد حاصل کیا گیا اور اس نے ان کو قتل کرنے کا فتوی دیا تھا اور یہ ہدایت ملنے کے ان کو فورا قتل کر دیا گیا۔(۔۔۔)

ہفتہ – 12 ربيع الثانی 1439 ہجری – 30 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14277)