تعز میں بچے اسکولوں کی طرف

تعز: "الشرق الاوسط” ریلیف اور انسانی امداد کی شاہ سلمان سنٹر نے کل تعز گورنریٹ میں ان بچوں کے لیے قابلیت کورس کے اختتامی تقریب کا انعقاد کیا ہے جنہیں حوثی میلیشیاؤں کے چنگل سے نکال کر اسکول میں داخل کیا گیا ہے اور بچوں کے گھر والوں نے شاہ سلمان […]

تعز میں بچے اسکولوں کی طرف

تعز: "الشرق الاوسط”

ریلیف اور انسانی امداد کی شاہ سلمان سنٹر نے کل تعز گورنریٹ میں ان بچوں کے لیے قابلیت کورس کے اختتامی تقریب کا انعقاد کیا ہے جنہیں حوثی میلیشیاؤں کے چنگل سے نکال کر اسکول میں داخل کیا گیا ہے اور بچوں کے گھر والوں نے شاہ سلمان ریلیف سنٹر کی طرف سے پیش کرد کوششوں کی تعریف کی ہے اور یہ کوششیں موجودہ بحران کے دور میں اس پریشانی کو کم کرنے کے لیے کی گئیں ہیں جس میں وہ زندگی گزار رہے تھے اور خاص طور پر یہ کوششیں تعلیمی، سماجی اور نفسیاتی پروگرام کے ذریعہ سماج میں ان کو ضم کرنے کے مقصد سے کی جارہی ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ – 12 ربيع الثانی 1439 ہجری – 30 دسمبر 2017ء  شمارہ نمبر: (14277)