شادیہ کی وفات ۔۔۔۔ اور یادیں باقی
30 سال قبل کنارہ کشی اختیار کی ۔۔۔ مگر اپنی شہرت کو قائم رکھا قاہرہ: "الشرق الاوسط” مصر کی بڑی مشہور نامور فنکارہ شادیہ؛ جنہیں "سینما کی رونق” کا لقب دیا گیا تھا، وہ طویل علالت کے بعد کل تقریبا 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، لیکن ان کی یادیں مصری […]
30 سال قبل کنارہ کشی اختیار کی ۔۔۔ مگر اپنی شہرت کو قائم رکھا

قاہرہ: "الشرق الاوسط”
مصر کی بڑی مشہور نامور فنکارہ شادیہ؛ جنہیں "سینما کی رونق” کا لقب دیا گیا تھا، وہ طویل علالت کے بعد کل تقریبا 86 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں، لیکن ان کی یادیں مصری اور عرب سینما میں زندہ رہیں گی۔
فنکارہ، جنہوں نے اداکاری اور گائیکی میں ایک عظیم تاریخ رقم کی تھی، انہیں آخر میں صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ (۔۔۔)
یہ پہلی بار نہیں ہے کہ شادیہ کیمرہ سے غائب ہو رہیں ہیں بلکہ اس سے قبل 30 سال پہلے اچانک انہوں نے اپنے فنی کیرئیر سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی لیکن انہوں نے کنارہ کشی کے باوجود اپنی شہرت و اہمیت کو برقرار رکھا۔ (۔۔۔)