شمالی کوریا کا پورے امریکہ تک پہنچنے والے بیلسٹک میزائل کے تجربہ کی کامیابی کا اعلان
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے اسے امن وسیکورٹی کمیٹی کے فیصلے کے خلاف شمار کیا ہے سیول: "الشرق الاوسط آنلائن” آج شمالی کوریا نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اس نے براعظموں تک پہنچنے والے بیلسٹک میزائل کے سلسلہ میں نیا تجربہ کامیابی کے ساتھ کیا ہے۔(۔۔۔) […]
اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے اسے امن وسیکورٹی کمیٹی کے فیصلے کے خلاف شمار کیا ہے

سیول: "الشرق الاوسط آنلائن”
آج شمالی کوریا نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اس نے براعظموں تک پہنچنے والے بیلسٹک میزائل کے سلسلہ میں نیا تجربہ کامیابی کے ساتھ کیا ہے۔(۔۔۔)
اس سلسلہ میں اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انٹوکیو جوٹریٹش نے شمالی کوریا کی طرف سے کئے جانے والے اس میزائل کے تجربہ کی مزمت کی ہے ۔
ایک بیان میں جنرل سیکریٹری کے ترجمان نے کہا کہ یہ سلامتی کونسل کے فیصلوں کی واضح انداز میں مخالفت ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 11 ربيع الاول 1439 ہجری – 23 نومبر 2017ء شمارہ: (14246)