سلیمان کے بھائی پر امریکی پابندی
لندن: عادل سالمی ریاسہائے متحدہ امریکہ نے کل "پاسدران انقلاب” کے خارجی بازو "قدس فورسز” کے رہنماء قاسم سلیمانی کے حقیقی بھائی سہراب سلیمانی کو ایرانی جیلوں کے اندر حقوق انسان کی پامالی میں ملوث ہونے کی وجہ سے اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق [&

لندن: عادل سالمی
ریاسہائے متحدہ امریکہ نے کل "پاسدران انقلاب” کے خارجی بازو "قدس فورسز” کے رہنماء قاسم سلیمانی کے حقیقی بھائی سہراب سلیمانی کو ایرانی جیلوں کے اندر حقوق انسان کی پامالی میں ملوث ہونے کی وجہ سے اپنی پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق اس کے ترجمان شون سپائر نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ سلیمانی کے بھائی کو ایرانی جیلوں میں حقوق انسان کی پامالی کرنے میں ملوث ہونے کی وجہ سے پابندی کی فہرست میں اس وقت شامل کیا گیا ہے جب ایران نے غیر ملکی افراد کو گرفتار کرنے کا سلسلہ شروع کردیا تھا جس میں من مانی انداز سے امریکی شہریوں کی گرفتاری بھی شامل ہے۔
جمعہ 17 رجب 1438ہجری – 14 اپریل 2017ء شمارہ نمبر {14017}