اسرائیلی حکام

اسرائیل یونیسکو سے دستبردار نہیں

ازولای کے انتخاب کے بعد تعاون کی طرف مائل تل ابيب: "الشرق الاوسط” تل ابیب کے سیاسی ذرائع نے یقین دہانی کی ہے کہ اسرائیل (اقوام متحدہ کی) تنظیم یونیسکو سے دستبردار نہیں ہوا، اور اوڈی ازولائی کے منتخب ہونے کے بعد یہ ایک مثبت تبدیلی ہے۔ (۔۔۔) فرانس […]

اسرائیل یونیسکو سے دستبردار نہیں
ازولای کے انتخاب کے بعد تعاون کی طرف مائل

تل ابيب: "الشرق الاوسط”

تل ابیب کے سیاسی ذرائع نے یقین دہانی کی ہے کہ اسرائیل (اقوام متحدہ کی) تنظیم یونیسکو سے دستبردار نہیں ہوا، اور اوڈی ازولائی کے منتخب ہونے کے بعد یہ ایک مثبت تبدیلی ہے۔ (۔۔۔)

فرانس کی سابق خاتون وزیر ثقافت ازولائی کا یونیسکو کی سیکرٹری جنرل منتخب ہونے پر اسرائیلی حکام اس کے ساتھ تعاون کی جانب مائل ہیں۔

پیر – 26 محرم 1439 ہجری- 16 اكتوبر 2017ء شمارہ: [14202]