تبون جزائر کے نئے وزیر اعظم منتخب

جزائر: "الشرق الاوسط” کل جزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے تعمیرات اور رہائش کے وزیر عبد المجید تبون کو عبد المالک سلال کے جانشین کے طور پر وزیر اعظم منتخب کیا ہے اور یہ تقرری آخری آئینی انتخابات کے بعد ہوا ہے جس میں نیشنل لیبریشن فرنٹ نے پارلیمنٹ کی […]

تبون جزائر کے نئے وزیر اعظم منتخب

جزائر: "الشرق الاوسط”

کل جزائر کے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے تعمیرات اور رہائش کے وزیر عبد المجید تبون کو عبد المالک سلال کے جانشین کے طور پر وزیر اعظم منتخب کیا ہے اور یہ تقرری آخری آئینی انتخابات کے بعد ہوا ہے جس میں نیشنل لیبریشن فرنٹ نے پارلیمنٹ کی اکثر سیٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی ہے۔

71  سالہ تبون کئی سالوں سے رہائشی شعبوں کے ذمہ دار ہونے کی وجہ سے میڈیا منظر نامہ پر چھائے رہے ہیں اور یہ شعبہ اہل جزائر کے لئے بہت ہی اہم ہے  اور موصوف سات سال سے بھی زیادہ مدت سے اس ذمہ داری  کو مختلف حکومتوں کے دور سے بحسن وخوبی انجام دیتے ہوۓ آ رہے ہیں۔

جمعرات 29 شعبان 1438 ہجری ­ 25 مئی 2017ء  شمارہ: (14058)