امريكہ

ٹرمپ: دیوار کی فنڈنگ یا سرحد بند

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کانگریس کی طرف سے امریکہ کی جنوبی سرحد کی دیوار کو بنانے کے لئے ضروری فنڈز کی منظوری نہ دینے کی صورت میں کل میکسیکو کے ساتھ سرحد کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے اور اسی طرح انہوں نے جمہوریت کے مخالف […]

ٹرمپ: دیوار کی فنڈنگ یا سرحد بند

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کانگریس کی طرف سے امریکہ کی جنوبی سرحد کی دیوار کو بنانے کے لئے ضروری فنڈز کی منظوری نہ دینے کی صورت میں کل میکسیکو کے ساتھ سرحد کو بند کرنے کی دھمکی دی ہے اور اسی طرح انہوں نے جمہوریت کے مخالف لوگوں کو وفاقی اداروں اور ایجنسیوں کی موجودہ جزوی بندش کی ذمہ دار قرار دینے کی دھمکی دی ہے۔

ہفتہ 21 ربیع الثانی 1440 ہجری – 29 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14641]