ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاوس کی اصلاح

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” فرض تو یہ تھا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنے ارادہ کی تنفیذ کے ذریعہ اپنی بیٹی ایفانکا کے شوہر جاریڈ کوشنر کو وائٹ ہاؤس انتظامیہ میں ترمیمات کی مہم پر متعین کریں۔ "واشنگٹن پوسٹ” نے اس سے پہلے یہ بیان کیا تھا کہ اس تقرری کے ساتھ […]

ٹرمپ کے داماد اور وائٹ ہاوس کی اصلاح
5

واشنگٹن: "الشرق الاوسط”

فرض تو یہ تھا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنے ارادہ کی تنفیذ کے ذریعہ  اپنی بیٹی ایفانکا کے شوہر جاریڈ کوشنر کو وائٹ ہاؤس انتظامیہ میں ترمیمات کی مہم پر متعین کریں۔ "واشنگٹن پوسٹ” نے اس سے پہلے یہ بیان کیا تھا کہ اس تقرری کے ساتھ ساتھ وائٹ ہاؤس میں ترقی کے دفتر کا رسم اجراء بھی ہوگا اور اس دفتر کا مقصد انتظامی کاروائیوں کی اصلاح اور انتخابی مشن میں کیے گیے وعدوں کو نافذ کرنا ہے اور مثال کے طور پر ان وعدوں میں ایک وعدہ یہ بھی تھا ہے کہ سابق فوجیوں کی صحیح انداز میں دیکھ بھال کی جائے اور نشہ کے خلاف جنگ کی جائے گی۔

منگل 29 جمادی الثانی 1438ہجری – 28 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {14000}