امريكہ
ٹوٹال ایران چھوڑنے کے لئے تیار
پیرس: مائیکل ابو نجم لندن: عادل سالمی فرانسیسی ٹوٹال کمپنی نےکل اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی 2017 میں شروع کرنے والے بڑے منصوبہ کے سلسلہ میں ہونے والے اپنے کام کو اس وقت تک موقوف کرےگی جب تک اسے ریاستہائے متحدہ سے معافی نہ مل جائے کیونکہ اسے بھی واشنگٹن […]

پیرس: مائیکل ابو نجم لندن: عادل سالمی
فرانسیسی ٹوٹال کمپنی نےکل اعلان کیا ہے کہ وہ جولائی 2017 میں شروع کرنے والے بڑے منصوبہ کے سلسلہ میں ہونے والے اپنے کام کو اس وقت تک موقوف کرےگی جب تک اسے ریاستہائے متحدہ سے معافی نہ مل جائے کیونکہ اسے بھی واشنگٹن کا جوہری معاہدہ سے نکل جانے اور تہران پر دوبارہ پابندیاں لگائے جانے کے اعلان کے بعد اسے بھی امریکی پابندیوں کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے۔ (۔۔۔)
جمعرات – 01 رمضان المبارک 1439 ہجری – 17 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14315)