امريكہ
وائٹ ہاؤس کے بڑے کارکن کا استعفی
واشنگٹن: معاذ العمری سی ان ان چینل نے اپنے ذرائع سے نقل کیا ہے کہ اسے اس بات کا اندازہ ہے کہ آئندہ چبد دنوں کے اندر وائٹ ہاؤس کے بڑے ذمہ دار جون کیلی اپنے عہدہ سے استعفی دے دیں گے اور اس خبر کی مزید تحقیق کرنے کے سلسلہ میں […]

واشنگٹن: معاذ العمری
سی ان ان چینل نے اپنے ذرائع سے نقل کیا ہے کہ اسے اس بات کا اندازہ ہے کہ آئندہ چبد دنوں کے اندر وائٹ ہاؤس کے بڑے ذمہ دار جون کیلی اپنے عہدہ سے استعفی دے دیں گے اور اس خبر کی مزید تحقیق کرنے کے سلسلہ میں وائٹ ہاؤس کے نمائندوں سے گفتگو نہیں ہوئی ہے۔(۔۔۔)
ہفتہ 30 ربیع الاول 1440 ہجری – 08 دسمبر 2018ء – شمارہ نمبر [14620]