یمن کے دار الحکومت میں خاموش خوشی
صنعاء: وائل العتواني اور علي ابو امجد آج صبح اہل صنعاء کے چہروں پر غیر معمولی خوشی کی لہر اس وقت دیکھی گئی جب وہ اہنے شہر میں حوثی میلیشیاؤں کی سکشت وہزیمت کی خبر منتقل کر رہے تھے لیکن امن وامان سے متعلق ماحول کے پیچیدہ ہونے کے خدشات کی […]

صنعاء: وائل العتواني اور علي ابو امجد
آج صبح اہل صنعاء کے چہروں پر غیر معمولی خوشی کی لہر اس وقت دیکھی گئی جب وہ اہنے شہر میں حوثی میلیشیاؤں کی سکشت وہزیمت کی خبر منتقل کر رہے تھے لیکن امن وامان سے متعلق ماحول کے پیچیدہ ہونے کے خدشات کی وجہ سے انہوں نے تجارتی دکانوں، پٹرول اور گیس پمپوں کی طرف بڑی تعداد میں رخ کیا تاکہ وہ اپنی ضرورت کی چیزیں جمع کر سکیں۔
یہ خاموشی خوشی کی علامت تھی اور اس کے نگمگے گولیوں کی آوازیں تھیں جن سے یہ معلوم ہو رہا ہے کہ ایران کے میلیشیاؤں اور کانفرنس کے معاونین کے درمیان علیحدگی ہونے کا وقت آچکا ہے۔(۔۔۔)
اتوار – 15 ربيع الأول 1439 ہجری – 03 دسمبر 2017ء شمارہ نمبر: (14250)