یمن میں جنگ بندی پر "لندن اجلاس”

  رياض: عبد الهادی حبتور – جدہ: سعيد الابيض یمن میں قیام امن قائم کی کوششوں پر تبادلہ خیال کے لئے کل برطانوی دارالحکومت لندن میں سلظنت عمان سمیت "چار رکنی کمیٹی” کے نمائندگان نے یمن کی فائل پر اور خاص طور سے یمن میں قیام امن قائم کی کوششوں پر تبادلہ خیال کے […]

یمن میں جنگ بندی پر "لندن اجلاس”
ikhkhhhdfhfdyfdyfgdytreryyytwyywer

رياض: عبد الهادی حبتور – جدہ: سعيد الابيض

یمن میں قیام امن قائم کی کوششوں پر تبادلہ خیال کے لئے کل برطانوی دارالحکومت لندن میں سلظنت عمان سمیت "چار رکنی کمیٹی” کے نمائندگان نے یمن کی فائل پر اور خاص طور سے یمن میں قیام امن قائم کی کوششوں پر تبادلہ خیال کے لئے ایک اجلاس منعقد کیا۔

اپنی شناخت کو ظاہر نہ کرنے والی برطانوی ڈپلومیٹک شخصیت نے "الشرق الاوسط” سے کہا کہ یہ اجلاس سفیروں کی سطح کا تھا، جس میں یمن کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد نے بھی شرکت کی۔ اس دوران جنگ اور انسانی صورتحال کو روکنے کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی کی کوششوں کی حمایت پر بحث کی گئی۔

ذرائع نے مزید کہا کہ بحث کے دوران ان امور پر بھی تفصیل سے بات کی گئی ہے جو آئندہ اجلاس میں وزارتی کابینہ کو ابتدائی طور پر پیش کئے جائیں گے۔

منگل 15 جمادی الثانی 1438 ہجری­ 14 مارچ 2017ء شمارہ: (13986)