ایران داخلی طور پر زوال کا شکار

لندن: "الشرق الاوسط” آج علاقہ میں ایران کے کردار کے سلسلہ میں فکری، اسلامی او عرب حلقوں میں تنازعہ برپا ہے کہ ایران کا مسئلہ کیا ہے؟ کیا اس کا تعلق تاریخ سے ہے یا جغرافیا سے یا قومیت یا دین ومذہب سے ہے یا کسی اور چیز سے اس کا […]

ایران داخلی طور پر زوال کا شکار

لندن: "الشرق الاوسط”

آج علاقہ میں ایران کے کردار کے سلسلہ میں فکری، اسلامی او عرب حلقوں میں تنازعہ برپا ہے کہ ایران کا مسئلہ کیا ہے؟ کیا اس کا تعلق تاریخ سے ہے یا جغرافیا سے یا قومیت یا دین ومذہب سے ہے یا کسی اور چیز سے اس کا تعلق ہے؟

"ایران من الداخل” نامی کتاب میں مصنف نبیل حیدری نے پہلے پہل گھوڑے کی تاریخ کا ذکر کیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ایرانی شخصیت کی تہذیب وثقافت کسروی تاریخ کی مرہون منت ہے اور یہ تہذیب مصنف کے مطابق "سفرنامہ”، "المثالب الصغیرہ” اور "لصوص العرب” نامی کتابوں میں بالکل مختلف ہے۔ یہ ثقافت آج جمعہ کے خطبوں اور "کیہان” نامی سرکاری میگزین میں مسلسل دیکھنے کو مل رہی ہے چہ جائے کہ احواز عرب کے ساتھ نسلی معاملہ کیوں نہ ہو۔

جمعرات – 19 شوال 1438 ہجری – 13 جولائی 2017 ء  شمارہ نمبر: (14107)