"مانوکا” کا شہد غذا اور دوا کی شکل میں
لندن: "الشرق الاوسط” عام لوگوں میں جو بات متعارف ہے اس کے بر عکس یہ بات ہے کہ "مانوکا” کے شہد کا حقیقی شہد کے فوائد سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اس سے بہت ساری بیماریوں سے شفا ہوتا ہے بلکہ اس کی حقیقت نیوزیلینڈ اور اسٹریلیا میں […]

لندن: "الشرق الاوسط”
عام لوگوں میں جو بات متعارف ہے اس کے بر عکس یہ بات ہے کہ "مانوکا” کے شہد کا حقیقی شہد کے فوائد سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی اس سے بہت ساری بیماریوں سے شفا ہوتا ہے بلکہ اس کی حقیقت نیوزیلینڈ اور اسٹریلیا میں پائے جانے والے زمینی درخت ہیں جو یورپ سے لائے گئے ہیں اور انہیں درخت پر یہ مکھیاں اپنی غذا حاصل کرتی ہیں۔ اس شہد میں بیکٹیریا کے مخالف اجزاء بھی ہیں لیکن یہ ثابت نہیں ہوا ہے کہ اس میں مٹھاس کے علاوہ طبی فوائد بھی ہیں۔
اتوار – 14 ذی القعدہ 1438 ہجری – 6 اگست 2017 ء شمارہ نمبر: (14131)