"سیٹی” پوٹن نے اسرائیل ایران تصادم روک دیا

  ماسکو: رائد جبر، تل ابیب: نظیر مجلی ماسکو نے اپنے سفارتی اقدامات جاری رکھے تاکہ شام میں اسرائیلی طیارے کے گرنے اور شام پر سخت حملوں کی خبروں کو روکا جا سکے۔ چنانچہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایسا کام کیا گویا "انہوں نے ریفری کی حتمی سیٹی بجائی” اور […]

"سیٹی” پوٹن نے اسرائیل ایران تصادم روک دیا

ماسکو: رائد جبر، تل ابیب: نظیر مجلی

ماسکو نے اپنے سفارتی اقدامات جاری رکھے تاکہ شام میں اسرائیلی طیارے کے گرنے اور شام پر سخت حملوں کی خبروں کو روکا جا سکے۔ چنانچہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایسا کام کیا گویا "انہوں نے ریفری کی حتمی سیٹی بجائی” اور اسرائیل ایران جھڑپوں کو روک دیا۔ (۔۔۔)

اطلاعات کے مطابق اسرائیل کشیدگی کو "جاری رکھنے کا ارادہ رکھتا تھا (۔۔۔)، لیکن نتنیاہو نے روسی صدر کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کے بعد کاروائی روکنے کا حکم دے دیا”۔ (۔۔۔۔)

منگل – 27 جمادى الأولى 1439 ہجری – 13 فروری 2018ء  شمارہ: [14322]