قطر کا قرض "بارکلیز” کے مستقبل کے لئے خطرہ

سینکڑوں کمپنیوں نے دوحہ میں اپنا کام بند کر دیا۔۔۔ اور پیداوار میں کمی کا اعلان   لندن: "الشرق الاوسط” برطانوی بینک بارکلیز نے "قطری سرمایہ کاروں” کو دیئے جانے والے قرضوں پر اپنے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ کل برطانیہ میں سنگین فراڈ کے جرائم سے نمٹنے والے آفس [&h

قطر کا قرض "بارکلیز” کے مستقبل کے لئے خطرہ
سینکڑوں کمپنیوں نے دوحہ میں اپنا کام بند کر دیا۔۔۔ اور پیداوار میں کمی کا اعلان

لندن: "الشرق الاوسط”

برطانوی بینک بارکلیز نے "قطری سرمایہ کاروں” کو دیئے جانے والے قرضوں پر اپنے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ کل برطانیہ میں سنگین فراڈ کے جرائم سے نمٹنے والے آفس نے رسمی طور پر بینک کے آپریشنل بازو پر "غیر قانونی مالی امداد” کا چارج لگایا ہے۔ (۔۔۔)

دوسری جانب، قطر کی حکومت کی جانب سے رپورٹ ظاہر ہوئی ہے جس میں گذشتہ جنوری کے دوران سینکڑوں کمپنیوں نے تجارتی سرگرمیوں کو بند کر دیا ہے اور اس کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاری کے تناسب میں بھی کمی آئی ہے۔ (۔۔۔)

علاوہ ازیں، اتوار کے روز "سٹینڈر اینڈ بورڈ” ایجنسی نے قطر کی درجہ بندی "+AA –a-1” درج کی ہے۔ (۔۔۔) ایجنسی نے مزید کہا ہے کہ قطر کی درجہ بندی کم ہوسکتی ہے اگر آخر میں اقتصادی اثرات جغرافیائی سیاسی خطرات پر قابو پا لیتے ہیں، جیسا کہ ابھی ایجنسی کو امید ہے۔

منگل – 27 جمادى الأولى 1439 ہجری – 13 فروری 2018ء  شمارہ: [14322]